Tag: Homeopathic Treatment best homeopathic doctors Bahria Homeopathic Consultants Lahore Phone 03002000210

بیلاڈونا Belladonna

  بیلاڈونا  Belladonna اس دوا کا زیادہ تر اثر دموی اورصفراوی مزاج والے مریضوں پر ہوتا ہے۔ ایسے مریض بحالتِ صحت خوش مزاج اور ہنس مُکھ  ہوا کرتے ہیں  لیکن جب بیمار ہوں تو وہ تند مزاج ہو جاتے ہیں…