Tag: ہومیوپیتھی ہومیوپیتھک ادویات حسین قیصرانی

ہومیوپیتھی علاج اور ہومیوپیتھک ادویات کیسے کام کرتی ہیں – ایک مثال (حسین قیصرانی)۔

ایک کلائنٹ کا خوشی سے بھرپور فون موصول ہوا: “سر! آپ کے علاج سے، سالوں بعد میرا کان کُھل گیا ہے۔ میں نے آج پہلی بار موبائیل فون بھی بائیں کان کو ہی لگایا ہوا ہے اور مجھے سننے میں…