Daily Archives:

کم عمری میں اعلیٰ تعلیم کے ورلڈ ریکارڈز بنانے اور 22 سال کی عمر میں آئی آئی ٹی کا پروفیسر بننے والا نوجوان آج بے روز گار کیوں؟

یہ جان کر کسی کو بھی حیرت ہوگی کہ بچپن سے ہی پڑھائی میں کئی ریکارڈ بنانے والے تتھاگتا اوتار تلسی ان دنوں بے روزگار ہیں۔ پانچ سال کی عمر سے ہی سرخیوں میں رہنے والے تتھاگت کو کیا ہوا…