سوسائٹی آف ہومیوپیتھس لاہور پاکستان 2013 کے سیمینار سے خطاب
ڈاکٹر بنارس خان اعوان، جنرل سیکریٹری، سوسائیٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان آج کے سمینار میں آپ کو خوش آمدید اس بار مزید کچھ نئے ساتھیوں کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔ سوسائٹی آف ہومیوپیتھس جو بلاشبہ پاکستان کی سئنیر ترین سوسائٹی ہے اور اس کی سروسز ملک کے اندر کسی بھی دوسری سوسائٹی یا ایسوسی ایشن