آنکھیں (آئیز) (چشم – آنکھ) EYES
آنکھوں کی ساخت بڑی پیچیدہ ہے۔ اس کے تفصیلی بیان کے لئے ایک مکمل کتاب کی ضرورت ہے۔ اسی طرح آنکھ کے امراض بھی بڑے پیچیدہ اور زیادہ ہیں۔ امراض چشم و بینائی کے ان امراض کا ذکر کیا جاتا ہے جن سے عام واسطہ پڑتا ہے۔ آشوب چشم: یہ بہت عام تکلیف ہے جو