جارج وتھالکس
جارج وتھالکس بنیادی طور پر سول انجینئر ہیں ۔ آپ یونان کے شہر ایتھنز میں 1932 ء میں پیدا ہوئے۔ 1959 ء میں وہ حادثاتی یا اتفاقی طور پر ہومیوپیتھی سے متعارف ہوئے اور پھر اسی کے ہو کر رہ گئے۔ آپ نے 1966ء میں انڈین انسٹیٹیوٹ آف ہومیوپیتھی سے ڈپلوما حاصل کیا۔ آپ نے