
غیر مستقل مزاجی، مستقل بے چینی، ذہنی بے قراری اور کشمکش – ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی
(اِس کیس کی تحریر و کمپوزنگ محترمہ ربیعہ فاطمہ کی مرہونِ منت ہے)۔ پچیس سالہ نوجوان چارٹرڈ اکاؤنٹینسی (CA) کے آخری ماڈیول (Module) میں ہیں۔ اپنی بہت سی نفسیاتی، جسمانی اور جذباتی شکایات کے متعلق مشورہ کرنے کے لئے 5 جولائی کو تشریف لائے۔ نوجوان کئی قسم کے ذہنی اضطراب (Anxiety) میں مبتلا تھے اور