
چنڈیاں، وارٹس، موہکے، مسے ۔ کامیاب کیس، دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی
کمپوزنگ اور کیس پریزنٹیشن: محترمہ مہرالنسا سولہ سالہ اکلوتی بیٹی کی والدہ نے خاصی پریشانی کی عالم میں دبئی سے فون کیا۔ ان کی بیٹی بہت تکلیف میں تھی۔ اس کے پیروں کے تلووں میں چنڈیاں بن گئی تھیں۔ یہ مسئلہ کوئی ایک ماہ پہلے شروع ہوا تو اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کی مشاورت سے سرجری کروائی گئی مگر چند