
Homeopathy in Urdu
چکن پاکس، لاکڑا کاکڑا کیا ہے اور ہومیوپیتھک علاج کیا۔ حسین قیصرانی
چکن پاکس Chicken Pox یا لاکڑا کاکڑا ایک وبائی مرض ہے جس میں جسم پر چھوٹے چھوٹے دانے ایک دوسرے سے فاصلے پر نکل آتے ہیں ۔۔۔ پیٹ پر، کمر پر، چہرہ، بازو اور ٹانگوں پر۔ یہ اگرچہ چیچک نما دانے ہوتے ہیں مگر داغ یا گڑھے پیچھے نہیں چھوڑ جاتے۔ بخارہوجاتا ہے کبھی ہلکا