
آٹزم ۔۔۔ بچوں کی صلاحیتیں متاثر کرنے والی تکلیف ۔۔۔ سعدیہ عاطف لاہور
سعدیہ عاطف صاحبہ ماہرِ نفسیات اور آٹزم کی تکلیف میں مبتلا — آٹسٹک — بچوں کی تربیت اور تحقیق میں مصروف ہیں۔ ہمارے اچھے باہمی مراسم ہیں اور اُن سے آٹزم کے حوالہ سے چند نشستیں بھی ہو چکی ہیں۔ اُن کی یہ تحریر (اگرچہ ہومیوپیتھک طریقہ علاج کے حوالہ سے نہیں ہے تاہم) اِس