خواتین کی صحت: پانچ حقائق جو ہر خاتون کے لیے جاننا ضروری ہیں – بی بی سی رپورٹ
ڈاکٹر جین گنٹر گائناکالوجسٹ یا ماہر امراضِ نسواں ہیں جو گذشتہ 25 برسوں سے امریکہ اور کینیڈا میں پریکٹس کر رہی ہیں۔ وہ خواتین کی صحت کے حوالے سے کافی عرصے سے کام کر رہی ہیں اور انھیں ٹوئٹر کی گائناکالوجسٹ (Twitter’s resident gynaecologist / Gynecologist) بھی کہا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر وجائنا یعنی