
کیینڈا سے آن لائن مریضہ کا فیڈبیک ۔۔ الحمد للہ
۔۔۔ اور ہاں! کیا آپ نے نہیں کہا تھا کہ انسان اگر ستر فیصد تک اپنے آپ کو بہتر محسوس کرے تو علاج مکمل ہو جاتا ہ میرے علاج میں کیا مزید کرنے کی ضرورت ہے؟ پتہ ہے کہ کل رات میں نے کم از کم پانچ گھنٹے مسلسل ڈانس کیا۔ جیسے تھوڑے سے