
کیا خوشی کو تلاش کرنے اور اچھا سوچنے سے واقعی خوشی مل سکتی ہے؟
مارگریٹا روڈریگیز کیا خوشی کی تلاش زندگی کا مقصد ہے یا صرف ایک جال؟ ماہرِ نفسیات ایڈگر کباناس سے پوچھیں تو وہ بتائیں گے کہ خوشی بھی ایک کسی ’پراڈکٹ‘ یا ’کاروبار‘ کی طرح ’خود غرض‘ تصور بن چکا ہے۔ کباناس ماہرِ عمرانیات ایوا ایلوژے کے ساتھ ایک کتاب ’ہیپی کریسی: ہاؤ سائنس اینڈ ہیپی