
جاب سٹریس، مایوسی، انگزائٹی، پینک اٹیک ڈس آرڈر سے حوصلے جرآت کا سفر .. علاج کے بعد فیڈبیک
السلام علیکم .. میں اپنے خیالات اور رویے میں واضح مثبت تبدیلی محسوس کر رہی ہوں۔ اگرچہ پچھلے تین چار دن میرے لئے بہت مشکلات کے تھے لیکن میں نے سب کچھ اچھے طریقے سے ڈیل کر لیا۔ سوچیں اور خیالات مکمل طور پر مثبت ہیں اور اپنے لئے نئی دنیا تلاش کرنے کے لیے