
ناپاکی ناپاکی، بار بار کپڑے بدلنا ہاتھ دھونا، اللہ کی ناراضگی کا ڈر خوف وہم وسوسے منفی سوچ – کامیاب علاج – فیڈبیک
پچھلے ایک سال سے میرے بیٹے کو، جو کہ اب 13 سال کا ہے، او سی ڈی (Obsessive Compulsive Disorder) کی شکایت تھی۔ یہ شکایت پہلے کم تھی صرف ہر بات پر دعا کرنے کی۔ آہستہ آہستہ یہ وہم بڑھتا گیا۔ وہ ہر وقت وہم، وسوسوں، ڈر اور خوف میں رہنے لگا۔ یہ سوچ آئی