بچے اور ہومیوپیتھک علاج – ڈاکٹر بنارس خان اعوان
کچھ بچے جو خاموش طبع ہوتے ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ جب ماں انہیں آپ کے کلینک میں لائے گی تو اس نے بچے کو اٹھایا ہوا ہوتا ہے حالانکہ وہ بچہ عمر کے اس حصے میں ہے جہاں اسے ماں کے ساتھ چل کر آنا چاہے۔ اس کا مطلب ہے یا تو وہ بیمار