کمر درد

کمر کا سب سے زیادہ مرض کمر درد ہے جو زیادہ تر کمر کے نچلے حصے میں ہوتا ہے۔ کچھ مریضوں میں یہ درد ساری کمر میں پھیلا ہوتا ہے۔

بیرونی چوٹ، بہت زیادہ جسمانی محنت یا زیادہ وزن اٹھانا

متواتر بیٹھنے کا کام یا غلط پوسچر میں بیٹھنے کی عادت

زیادہ موٹاپا

خواتین اور بچیوں میں رِحم () کی خرابی

ریح () کا درد

ڈسک یا مہروں () کے مسائل

گردوں میں پتھری یا گردوں میں سوجن

زیادہ جنسی عمل

ریڑھ اور حرام مغز کے مسائل

کمزوری

کمر درد — ہومیوپیتھک دوائیں اورعلاج

یہ نقطہ بہت اہم ہے کہ دوا علاج صرف کمر درد کا نہیں بلکہ سبب یا وجہ کو سمجھ کر کیا جائے گا تو ہی کامیاب ہو سکے گا۔ مسئلہ کوئی پیچیدہ یا پرانا نہ ہو تو مندرجہ ذیل ہومیوپیتھک دوائیں علاج میں بہت مفید رہتی ہیں۔

ریڑھ اور حرام مغز کے مسائل کی وجہ سےکمر درد ہو تو: پکرک ایسڈ ()۔

خواتین کے مسائل اور کمر درد: سمی سی فیوگا ()۔

بہت زیادہ جنسی عمل () اگر وجہ ہو تو: کوبالٹم () یا کالی کارب ()۔

کمزوری اگر سبب ہو تو: کالی کارب ()۔

ریح کا درد یا کسی وقتی وجہ سے ہو تو: رہس ٹاکس () یا برائی اونیا ()۔

موٹاپے یا گردوں () کے مسائل ہیں تو ایسے مسائل کا باقاعدہ حل یا علاج کرنا ضروری ہے۔

کاؤڈا ایکوینا سنڈروم (Syndrome Equina Cauda) نام کی بہت تکلیف دہ بیماری برطانیہ یورپ کے چند مریضوں میں دیکھی۔ شکر ہے کہ پاکستان میں اس حوالہ سے کسی کیس سے واسطہ نہیں پڑا۔

حسین قیصرانی

kaisrani

kaisrani

Leave a Replay

About Me

Hussain Kaisrani (aka Ahmad Hussain) is a distinguished Psychotherapist & Chief Consultant at Homeopathic Consultancy, Lahore. 

Recent Posts

Weekly Tutorial

Sign up for our Newsletter