showcase demo picture

Mental Health

شدید غصہ، بیوی بچوں سے مستقل بد تمیزی، توڑ پھوڑ اور غیر مستقل مزاجی – کامیاب علاج، فیڈبیک

سپائیڈر مین، سپرمین، آئرن مین ۔۔۔۔۔ ان کرداروں کی پہچان سپر پاورز کے طور پر کی جاتی ہے۔ اگرچہ ان کا حقیقی دنیا سے تو کوئی تعلق نہیں ہے مگر یہ فرضی دنیا کے ہیرو ہیں جو آپ کو ہر طرح مشکل سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ مجھ سے یقین نہ کریں لیکن ایک سپر پاور حقیقی ہے اور وہ ہے ۔۔۔۔ وومین یعنی عورت۔ آپ کا بیٹا بیمار ہے۔۔۔۔ ذہنی مریض ہے۔۔۔ نشہ کرتا ہے۔۔۔ جوا کھیلتا ہے، کوئی کام نہیں کرتا یا پھر کسی بری صحبت کا شکار ہے ۔۔۔۔ تو اس کا ایک ہی حل ہے کہ اس کی شادی کر دیں۔۔۔ بیوی آئے گی تو خود ٹھیک ہو جائے گا۔۔۔ کیونکہ بیوی ایک سپر ہیرو (Super Hero) ہے۔۔۔۔ ایسی خداداد صلاحیتوں کی مالک جو تمام جذباتی، نفسیاتی، ذہنی اور جسمانی بیماریوں کا علاج بخوبی کر سکتی ہے۔۔۔ مجھے read more [...]

بچوں میں اعتماد کی کمی، شرمیلاپن،یادداشت نہ ہونا، کنفیوژن، خراب لکھائی، لکنت اور ہکلانا – دوا، علاج اور کامیاب کیس – حسین قیصرانی

رواں اردو ترجمہ اور کمپوزنگ: محترمہ مہرالنسا ڈیر ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب!۔ آج میں اپنے بیٹے کے مسائل حل کرنے پر اظہارِ تشکر کے لئے آپ کو یہ ای میل لکھ رہی ہوں۔ میرا بیٹا بہت سی مشکلات کا شکار تھا۔ اللہ نے کرم کیا اور آپ نے علاج تو اُس کے یہ مسئلے ٹھیک ہو گئے۔ کمزور یادداشت (short memory problem) میرے بیٹے کی یادداشت بہت کمزور تھی۔ وہ کچھ بھی زیادہ دیر تک یاد نہیں رکھ پاتا تھا۔ یہاں تک کہ وہ اپنے اکلوتے دوست کا نام بھی بھول جاتا تھا۔ (introvert) کم گو، شرمیلا میرا بیٹا بہت کم بولتا تھا۔ اپنے خیالات اور احساسات کا اظہار نہیں کرتا تھا۔ ہر وقت اپنے آپ میں کھویا اور مکمل کنفیوز رہتا تھا۔ (confused) پریشان اور کنفیوز وہ ہر وقت پریشان رہتا جیسے کسی الجھن کا شکار ہو۔ طبیعت میں اس الجھاؤ read more [...]

معدہ کی خرابی، اچانک موت کا ڈر، ہارٹ اٹیک اور سانس بند ہونے کا فوبیا – ہومیوپیتھک دوا اور کامیاب علاج – حسین قیصرانی

(کمپوزنگ اور رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) ڈاکٹر حسین قیصرانی! السلام علیکم! جیسا کہ میں نے آپ کو فون پر بتایا تھا کہ آج کل مجھے صحت کا پریشان کن مسئلہ درپیش ہے۔ مجھے سینے میں بائیں جانب درد کا احساس ہوتا ہے۔ کبھی کبھی یہ درد اتنا پریشان کرتا ہے کہ مجھے ایمرجنسی میں ہسپتال جانا پڑتا ہے۔ یہی معاملہ پاکستان میں ہوتا ہے کہ جب چھٹیوں پر آیا ہوتا ہوں اور یہی کچھ انگلینڈ میں۔ تمام ٹیسٹ کروا چکا ہوں اور کسی ٹیسٹ میں کچھ نہیں آیا۔ عام لوگوں کے لئے یہ بات بڑی خوشی کی ہوتی ہے کہ سب میڈیکل ٹیسٹ کلیر ہیں مگر میں کہتا ہوں کہ کچھ پتہ تو چلے خرابی کیا اور کہاں ہے تاکہ اُس مسئلے کا علاج شروع ہو سکے۔ مجھے برے اور ڈراؤنے خواب بہت ستاتے ہیں۔ سونے سے پہلے موت کا ڈر اور دل کے دورے یعنی ہارٹ read more [...]

نفسیاتی کشمکش، کنفیوژن، تذبذب اور خودکلامی کا مستقل عذاب – ایک سچی کہانی – کامیاب علاج

"اب تم زیادتی کر رہی ہو وہ تمہیں منانے کے لیے آیا تھا نا پھر کیوں نہیں مانی۔" "میں زیادتی کر رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں؟ تم بھی مجھے ہی الزام دے رہی ہو۔"  "نہیں میں الزام نہیں دے رہی۔ میں تو بس تمہیں یہ سمجھا رہی ہوں کہ جب اس نے پہل کر لی تھی تو تم بھی قدم بڑھا لیتی۔" "اچھا آج اتنے دنوں بعد انہیں مجھے منانے کا خیال آ گیا وہ بھی تب جب میں نے خود آگے بڑھ کر بات کر لی ورنہ انہیں تو آج بھی فرق نہ پڑ تا وہ تو آج بھی انجان بنے رہتے۔ انہیں خود سے تو کبھی ضرورت محسوس نہیں ہوئی مجھے منانے کی, مجھ سے بات کرنے کی۔" "تم بھول رہی ہو اس نے اس دن بھی تم سے بات کرنے کی کوشش کی تھی پر تم نے جواب نہیں دیا تو پھر وہ بھی خاموش ہو گیا اور بدتمیزی کتنی کی تھی تم نے اس کے بلانے پر وہ پھر بھی read more [...]

آن لائن علاج کا ایک سال – ایک خوشگوار تجربہ – ڈاکٹر عافیہ نورین

(کمپوزنگ، رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) السلام علیکم؛ ڈاکٹر حسین قیصرانی! مجھے ابھی بھی یقین نہیں آتا کہ مجھے اپنے علاج کے حوالہ سے آپ کی رہنمائی لیتے ہوئے ایک سال ہو چکا ہے۔ یہ پورا سال میری شفایابی کے راستے میں رکاوٹوں سے بھرپور تھا لیکن آپ نے تمام مسائل کو بہت تکنیکی انداز سے سنبھالا۔ میں اس ایک سال کے مشکل سفر میں آپ کی جدوجہد کو سراہنا چاہتی ہوں۔ میں بہت سے جسمانی، ذہنی اور جذباتی مسائل کا شکار تھی۔ یہ کوئی عام مسائل نہیں تھی اور نہ ہی ان کا حل اتنا آسان تھا۔ آپ کا طریقہ علاج اس لئے بھی قابلِ ستائش ہے کیوں کہ آپ کے لیے صرف مریض ہی نہیں بلکہ اس کی فیملی بھی قابلِ احترام ہوتی ہے۔ مجھے ابھی بھی یاد ہے کہ جب میں اپنی والدہ کی کمر درد کی وجہ سے بہت پریشان تھی۔ یہ پریشانی read more [...]

خود اعتمادی کی کمی، جسمانی و دماغی کمزوری، مستقل بے چینی اور بزدلی – کامیاب علاج – فیڈبیک

السلام علیکم تقریباً ایک مہینہ پہلے، میں نے اپنے بیٹے کا کیس ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب کے ساتھ ڈسکس کیا تھا۔ یوں تو بچے کے مسائل کافی زیادہ تھے مگر ذہنی طور پر کمزور ہونا، مستقل اور تکلیف دہ قبض، نیند کے مسائل اور بے چینی، جسمانی کمزوری، لوگوں کے سامنے بات کرنے سے ڈرنا اور اُس کی سخت بزدلی ہمیں ہر وقت پریشان رکھتی تھی۔ ڈاکٹر صاحب نے بہت تفصیل اور توجہ کے ساتھ بچے کی ذہنی اور جسمانی علامات کے بارے میں پوچھا اور کافی ٹائم دیا۔ تقریباً ایک ماہ تک علاج جاری رہا۔ الحمد للہ! بچے کے اندر کافی تبدیلیاں آنا شروع ہو چکی ہیں۔ مثلاً کھانے پینے میں واضح بہتری آنا سکون کی نیند شدید قبض کا مسئلہ ٹھیک ہونا ہمارا بیٹا میٹھی چیزیں کھانا بالکل پسند نہیں کرتا تھا لیکن اب حیرت read more [...]

Miserable to Happy and Healthy Life – Feedback

AOA dr sb! Hope u r fine. Finally I came after wandering 4 hours. We had lunch at our fav place, shared tons of gossips then headed to the market. I bought lots of things while nothing was planned but still bought enough stuff. It rained while we were in between our shopping but we kept on moving n at the end we encountered a procession that was on its way through bazar then we walked much to get some conveyance. Gossip, food, walk in rain everything just made me happy. Moral of the story I enjoyed alot after a loooooooooong time feeling happiness deep inside. Even I tried imli n aalu bukhara sharbat first time in my life cz I always afraid f having such things that can affect my throat. WOA, This makes me so happy to know. Alhamdo Lillah! You are back to life now. You deserve a happy and healthy life. Thank you for sharing Thanks for making this happen for me. Yes, ALHAMDO LILLA, ALLAH has blessed me with such wonderful people n blessings around n now I would make best out of all these IA. I have much more to share that IA soon I would. ---------------- read more [...]

منفی سوچ میں مثبت تبدیلی اور اعتماد کی بحالی – فیڈبیک

السلام علیکم! میں اپنی سوچ اور رویے میں بہت واضح مثبت تبدیلی محسوس کر رہی ہوں۔ پچھلے ہفتے سے ذرا مشکل وقت درپیش تھا لیکن میں نے ساری صورت حال کا اچھے طریقے سے سامنا کیا۔ خیالات بے حد مثبت ہیں اور نئے افق کی جستجو کے لیے تیار ہیں۔ اداسی، ڈر، خوف، فوبیا اور مایوسی غائب ہو گئے ہیں۔ میں ہر مسئلے کا سامنا کافی اعتماد اور ہمت سے کر رہی ہوں۔ اس وقت اپنے آفس میں بدترین صورت حال سے دوچار ہوں جس کے لیے explanation letter بھی ملنے والا ہے لیکن میں بے حد پرسکون ہوں۔ کسی بھی بات کے لیے پریشان نہیں ہوں۔ تمام معاملات کو ایک پروفیشنل کی نظر سے دیکھ رہی ہوں۔ یہ سب آپ کے علاج اور سائکوتھراپی کی وجہ سے ممکن ہوا۔ آپ کی وجہ سے زندگی کی توانائی دوبارہ بحال ہوئی۔ آپ کا بے حد شکریہ! =================== حسین read more [...]

عجیب و غریب علامات اور تکلیفیں – کامیاب علاج – حسین قیصرانی

(کمپوزنگ اور رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) مسٹر ایم ٹی، ساٹھ سالہ پروفیشنل، لاہور سے تشریف لائے۔ کافی سالوں سے مختلف ہومیوپیتھک Homeopathic اور ایلوپیتھک ادویات استعمال کر رہے تھے جس سے مسائل کے ساتھ گزارا تو ہو رہا تھا مگر صحت مندی والی کوئی کیفیت نہیں تھی۔ جن خاص علامات کو وہ محسوس کر رہے تھے، ٹاپ کے سپیشلسٹ (Specialist) اور کنسلٹنٹ (Consultant) کو ان میں کوئی دلچسپی ہی نہیں تھی۔ وہ چاہتے تھے کہ ان علامات اور مسائل کا کوئی حل نکالا جائے کیوں کہ ان کی وجہ سے بہت دقت ہو رہی تھی۔ رات کو سونے کے فوراً بعد ان کی زبان کو جھٹکے (jerking of tongue soon after sleeping) لگتے تھے جس سے نیند خراب ہو جاتی تھی۔ کھانا کھانے کے دوران زبان بار ہا دانتوں تلے آ جاتی تھی۔ (severe tongue biting during eating) اور دانتوں میں درد شروع read more [...]

حسین قیصرانی اور آن لائن ہومیوپیتھک علاج – فاخرہ

(کمپوزنگ، رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) میری عمر 46 سال ہے۔ میں ہمیشہ سے بہت سے جذباتی اور جسمانی مسائل (Physical and Emotional) کا منبع رہی ہوں۔ کچھ بیماریاں ایسی تھیں جن کا مسلسل علاج کروا رہی تھی۔۔۔ میرے رحم میں رسولیاں (polycystic ovary syndrome PCOS / PCOS)تھیں جن کے ساتھ ساتھ میں بے ترتیب حیض irregular menstrual cycle ،کا شکار تھی۔ اس دوران پیٹ کے نچلے حصے میں شدید درد severe pain in lower abdomen ہوتا۔ یہ درد اتنا شدید ہوتا کہ میں بے ہوش fainted ہو جاتی۔ میں پچھلے دس سال سے یہ عذاب جھیل رہی تھی۔ اس سے چھٹکارا پانے کے لیے کوئی کسر نہ چھوڑی تھی مگر کوئی حل نہیں مل رہا تھا۔ مجھے لگتا تھا کہ مجھے ان مسائل کے ساتھ ہی ساری زندگی گزارنی پڑے گی لیکن حیرت انگیز طور پر ڈاکٹر حسین قیصرانی کے ہومیوپیتھی علاج Homeopathy Treatment اور سائیکوتھراپی read more [...]
About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]