Specialised care for children’s physical, mental, emotional, and behavioral challenges, including speech delays, motor skill development, anger management, allergies, and growth concerns.
Our Process, Procedure, Protocol & Fee Structure for Online Treatment
The process of online treatment with Hussain Kaisrani involves a well-defined procedure and protocol, ensuring personalized care at every step. Our transparent fee structure provides clear pricing for all services, making it easy for you to understand the investment in your health and well-being.
Watch our YouTube vlogs, interviews, and videos for expert insights and discussions on health, treatment, and well-being.
What’s New?
Latest Blog Posts & Health Articles from Everywhere
Hussain Kaisrani (aka Ahmad Hussain) is a distinguished Psychotherapist & Chief Consultant at Homeopathic Consultancy, Lahore.
He is highly knowledgeable, experienced and capable professional who regularly contributes to various publications and runs a widely read specialized blog on health issues.
Mr. Hussain is one of the most sought after speakers at conferences and seminars on health and well being. Mr. Hussain has a strong academic and professional background.
Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic Medical College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from The National Council for Homeopathy, Government of Pakistan, Islamabad, Pakistan.
Completed his degree program – Bachelor of Homeopathic Medicine and Surgery (BHMS) – from The University of Peshawar.
Here are some of the testimonials from real People. CLICK HERE to read Testimonials, feedback and Reviews.
Frequently Asked Questions
ہومیوپیتھک علاج کے اپنے تقاضے ہیں۔ اس میں علامات یا بیماریاں مختصر انداز میں نہیں؛ بلکہ بہت لمبی تفصیل سے ڈاکٹر کو سمجھنی ہوتی ہیں۔ علامات اور تفصیل جتنی کم ہوں گی علاج کی کامیابی کے اِمکانات بھی اُتنے ہی کم ہوتے ہیں۔
عہومیوپیتھک اور ایلوپیتھک علاج کا بالکل ہی مختلف انداز ہے۔ مختصر یہ کہ ایلوپیتھک ڈاکٹرز عام طور پر بیماریاں اور میڈیکل ٹیسٹ رپورٹس ہی دیکھتے سمجھتے ہیں۔ ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی زیادہ توجہ مریض کو دیکھنے اور سمجھنے پر ہوتی ہے۔
علامات کی تفصیل لینے کو کیس ڈسکشن یا کیس لینا کہتے ہیں۔ فون یا وٹس اپ کال پر یا ملاقات میں تیس چالیس منٹ کا انٹرویو ہوتا ہے۔ اُس کے بعد کم از کم گھنٹہ دو گھنٹہ کی ریسرچ۔ پھر جا کر تین ہزار 3000 سے زائد دوائیوں میں سے کوئی ایک دوا منتخب ہوتی ہے جو (ہمیشہ کی نہیں بلکہ) صرف موجودہ یعنی سب سے اوپر کی سطح کے مسائل کو ٹھیک یا حل کرتی ہے۔ بارہ پندرہ دن بعد پھر یہ کاروائی (یعنی انٹرویو، سوال جواب بذریعہ فون یا وٹس اپ) دوبارہ ہوتی ہے اور نئی صورت حال کے مطابق پھر کوئی دوائی منتخب ہوتی ہے۔ یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے تاآنکہ مریض سمجھتا ہے کہ اُس کی صحت بحال ہو چکی ہے اور مسائل حل ہو گئے ہیں یعنی اُس کے پاس بتانے کو کچھ نہیں رہتا۔
جی ہاں! لاہور یا پاکستان سے باہر کے مریض بھی علاج کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ علاج معالجہ کی یہ سروس چوں کہ صرف آن لائن ہے سو اِس بات کی کوئی اہمیت نہیں ہے کہ مریض یا مریضہ کا تعلق کہاں سے ہے۔
وٹس اپ پر رابطہ کر کے اپائٹمنٹ لی جا سکتی ہے۔ فون یا واٹس اپ کال پر تیس چالیس منٹ تک کیس ڈسکس کیا جاتا ہے۔
علاج کا طریقہ کار اور ماہانہ فیس کی تفصیل نیچے کے لنک پر کلک کر کے ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
https://homeopathicdoctor.pk/the-process-procedure-and-fee-structure-of-hussain-kaisrani-online-homeopathic-treatment/