-
-
-
-

علاج کا پراسیس، پروسیجر اور فیس کی تفصیل

لائٹ اپ ود شعاع – ایک غیر رسمی نشست پہلا حصہ – ویڈیو اور آڈیو – حسین قیصرانی

لائٹ اَپ ود شعاع کی میزبان گذشتہ ماہ پاکستان کے دورہ پر تھیں۔ ایک غیر رسمی نشست کے لئے وہ میرے ہاں بھی تشریف لائیں۔ اِس نشست میں ہومیوپیتھی یا سائکوتھراپی کو فوکس کرنے کے بجائے انہوں نے یہ ڈسکس کیا کہ بطور ہیلر، سائکوتھراپسٹ، باپ اور شوہر زندگی کے متعلق میرے نظریات اور رویے کیا ہے۔

اِس نشست کا پہلا حصہ انہوں نے آڈیو اور ویڈیو میں اپنے چینل پر ریلیز کیا ہے جس کا فیس بک اور یوٹیوب لنک نیچے پیش کیا جا رہا ہے۔

 

 یوٹیوب ویڈیو

 

 

آڈیو لنک

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top