خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ ثم الحمدللہ
اللہ پیارے کا بہت ہی بڑا کرم و فضل اور احسان اور آپ کی جہد مسلسل کہ آج ہومیوپیتھک علاج کا ایک سال مکمل ہو گیا۔
اس دوران بہت بڑے بڑے مسائل آئے مگر آپ کی مسلسل توجہات محنت لگن کڑھن کی برکت سے میں تمام مراحل سے بعافیت نکلا ہوں۔
اولاً مالک کا ثانیاً آپ کا جس قدر شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔
علاج سے قبل جس زندگی میں تھا اور اس وقت جس زندگی میں ہوں؛ اللہ اللہ!!! زمین آسمان کا فرق ہے۔
مسائل اب بھی ہیں مگر اُس لیول کے نہیں۔
آپ کی بڑی نوازش۔ بہت شکریہ۔ بڑی عنایات شفقتیں۔
میں دعاؤں کے علاوہ اور کچھ نہیں کر سکتا۔
اچانک شعر یاد آیا:
فقیرانہ آئے صدا کر چلے
میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
———-
Curing with Science and a Touch of Art.

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles