میرے پیپرز بہت اچھے ہو گئے ہیں۔بہت شکریہ! آپ نے بہت تعاون کیا۔ آج آخری پیپر تھا اور بیس منٹ لیٹ شروع ہوا۔ اس لیے لیٹ ختم ہو پایا۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کو وقت پر
انفارم نہ کر سکی۔
مجھے ہمیشہ ایگزام کا بہت سٹریس ہوتا تھا۔ پیپر کے دوران توہمیشہ ہی میری حالتخراب ہو جایا کرتی تھی۔ سٹریس ہوتا تھا شدید اور قے اُلٹی بھی ہو جاتی تھی۔شکر الحمد للہ کہ علاج کے بعد اس بار میں بہت مزے اور سکون سے ایگزامز دیے ہیں۔
بہت بہت شکریہ .. آپ نے واقعی بہت مدد کی۔
آپ کو بتاؤں کہ اس بار قویسچن پیپر دیکھ کر بھی کوئی پریشانی نہیں ہوئی۔ بڑی بڑی سٹیٹمنٹ تھیں مگر مجھے کوئی سٹریس نہیں ہوا۔ جب پیپر حل کرتے کرتے وقت کم رہ گیا تھا تو بھی پینک نہیں ہوئی۔
سب کچھ بالکل نارمل ہو گیا۔ میں بہت خوش ہوں۔
امتحان ٹیسٹ پریزنٹیشن کے دوران انگزائٹی، سٹریس، ٹینشن، پینک اٹیک اُلٹی قے اور طبیعت خرابی .. فیڈبیک"
class="img-fluid"
style="max-width: 100% !important; height: auto !important;">


