خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

لائٹ اپ ود شعاع – ایک غیر رسمی نشست دوسرا حصہ – ویڈیو اور آڈیو – حسین قیصرانی

لائٹ اَپ ود شعاع کی میزبان گذشتہ ماہ پاکستان کے دورہ پر تھیں۔ ایک غیر رسمی نشست کے لئے وہ میرے ہاں بھی تشریف لائیں۔ اِس نشست میں ہومیوپیتھی یا سائکوتھراپی کو فوکس کرنے کے بجائے انہوں نے یہ ڈسکس کیا کہ بطور ہیلر، سائکوتھراپسٹ، باپ اور شوہر زندگی کے متعلق میرے نظریات اور رویے کیا ہے۔

اِس نشست کا دوسرا حصہ انہوں نے آڈیو اور ویڈیو میں اپنے چینل پر ریلیز کیا ہے جس کا یوٹیوب لنک نیچے پیش کیا جا رہا ہے۔

فیس بک ویڈیو

 

https://web.facebook.com/1939934986330762/videos/1974908022627149/

 

——————-

 یوٹیوب ویڈیو

 

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles