showcase demo picture

Miserable to Happy and Healthy Life – Feedback

AOA dr sb! Hope u r fine. Finally I came after wandering 4 hours. We had lunch at our fav place, shared tons of gossips then headed to the market. I bought lots of things while nothing was planned but still bought enough stuff. It rained while we were in between our shopping but we kept on moving n at the end we encountered a procession that was on its way through bazar then we walked much to get some conveyance. Gossip, food, walk in rain everything just made me happy. Moral of the story I enjoyed alot after a loooooooooong time feeling happiness deep inside. Even I tried imli n aalu bukhara sharbat first time in my life cz I always afraid f having such things that can affect my throat. WOA, This makes me so happy to know. Alhamdo Lillah! You are back to life now. You deserve a happy and healthy life. Thank you for sharing Thanks for making this happen for me. Yes, ALHAMDO LILLA, ALLAH has blessed me with such wonderful people n blessings around n now I would make best out of all these IA. I have much more to share that IA soon I would. ---------------- read more [...]

منفی سوچ میں مثبت تبدیلی اور اعتماد کی بحالی – فیڈبیک

السلام علیکم! میں اپنی سوچ اور رویے میں بہت واضح مثبت تبدیلی محسوس کر رہی ہوں۔ پچھلے ہفتے سے ذرا مشکل وقت درپیش تھا لیکن میں نے ساری صورت حال کا اچھے طریقے سے سامنا کیا۔ خیالات بے حد مثبت ہیں اور نئے افق کی جستجو کے لیے تیار ہیں۔ اداسی، ڈر، خوف، فوبیا اور مایوسی غائب ہو گئے ہیں۔ میں ہر مسئلے کا سامنا کافی اعتماد اور ہمت سے کر رہی ہوں۔ اس وقت اپنے آفس میں بدترین صورت حال سے دوچار ہوں جس کے لیے explanation letter بھی ملنے والا ہے لیکن میں بے حد پرسکون ہوں۔ کسی بھی بات کے لیے پریشان نہیں ہوں۔ تمام معاملات کو ایک پروفیشنل کی نظر سے دیکھ رہی ہوں۔ یہ سب آپ کے علاج اور سائکوتھراپی کی وجہ سے ممکن ہوا۔ آپ کی وجہ سے زندگی کی توانائی دوبارہ بحال ہوئی۔ آپ کا بے حد شکریہ! =================== حسین read more [...]

عجیب و غریب علامات اور تکلیفیں – کامیاب علاج – حسین قیصرانی

(کمپوزنگ اور رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) مسٹر ایم ٹی، ساٹھ سالہ پروفیشنل، لاہور سے تشریف لائے۔ کافی سالوں سے مختلف ہومیوپیتھک Homeopathic اور ایلوپیتھک ادویات استعمال کر رہے تھے جس سے مسائل کے ساتھ گزارا تو ہو رہا تھا مگر صحت مندی والی کوئی کیفیت نہیں تھی۔ جن خاص علامات کو وہ محسوس کر رہے تھے، ٹاپ کے سپیشلسٹ (Specialist) اور کنسلٹنٹ (Consultant) کو ان میں کوئی دلچسپی ہی نہیں تھی۔ وہ چاہتے تھے کہ ان علامات اور مسائل کا کوئی حل نکالا جائے کیوں کہ ان کی وجہ سے بہت دقت ہو رہی تھی۔ رات کو سونے کے فوراً بعد ان کی زبان کو جھٹکے (jerking of tongue soon after sleeping) لگتے تھے جس سے نیند خراب ہو جاتی تھی۔ کھانا کھانے کے دوران زبان بار ہا دانتوں تلے آ جاتی تھی۔ (severe tongue biting during eating) اور دانتوں میں درد شروع read more [...]

حسین قیصرانی اور آن لائن ہومیوپیتھک علاج – فاخرہ

(کمپوزنگ، رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) میری عمر 46 سال ہے۔ میں ہمیشہ سے بہت سے جذباتی اور جسمانی مسائل (Physical and Emotional) کا منبع رہی ہوں۔ کچھ بیماریاں ایسی تھیں جن کا مسلسل علاج کروا رہی تھی۔۔۔ میرے رحم میں رسولیاں (polycystic ovary syndrome PCOS / PCOS)تھیں جن کے ساتھ ساتھ میں بے ترتیب حیض irregular menstrual cycle ،کا شکار تھی۔ اس دوران پیٹ کے نچلے حصے میں شدید درد severe pain in lower abdomen ہوتا۔ یہ درد اتنا شدید ہوتا کہ میں بے ہوش fainted ہو جاتی۔ میں پچھلے دس سال سے یہ عذاب جھیل رہی تھی۔ اس سے چھٹکارا پانے کے لیے کوئی کسر نہ چھوڑی تھی مگر کوئی حل نہیں مل رہا تھا۔ مجھے لگتا تھا کہ مجھے ان مسائل کے ساتھ ہی ساری زندگی گزارنی پڑے گی لیکن حیرت انگیز طور پر ڈاکٹر حسین قیصرانی کے ہومیوپیتھی علاج Homeopathy Treatment اور سائیکوتھراپی read more [...]

آن لائن ہومیوپیتھک علاج ایک دلچسپ تجربہ – رائنہ ضیا

(کمپوزنگ اور رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) ہومیوپیتھک طریقہ علاج میرے لیے نیا اور انوکھا بالکل بھی نہیں تھا۔ میں پاکستان کے بہت سے مشہور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز سے مل چکی تھی لیکن ڈاکٹر حسین قیصرانی کا کام جذبے، لگن اور محنت سے بھرپور ہے اور انہوں نے بلاشبہ ہومیوپیتھی کے معیار کو بلند کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ مجھے یاد ہے میں نے کئی بار اپنے بچوں کے چھوٹے چھوٹے مسائل اور علامات کے بارے میں بات کرنے کے لیے ڈاکٹر صاحب کو کال کی لیکن وہ ہمیشہ کہتے یہ علامات میرے لیے چھوٹی نہیں بلکہ بہت ہی اہم ہیں۔ میرے بیٹے کو گلے کے غدود Throat Infection کا مسئلہ تھا کبھی کبھی تکلیف اتنی شدید ہو جاتی کہ غدود سے خون رسنے لگتا دوسرے ڈاکٹرز نے مجھے کہا کہ بیٹے کو جوس، آئس کریم، کیچپ، مائیونیز read more [...]

حسین قیصرانی سے آن لائن علاج – میرا تجربہ – عنبرین سہیل

(کمپوزنگ اور رواں اردو ترجمہ: محترمہ مہرالنسا) عنبرین سہیل میرا نام ہے اور میرا تعلق گوجرانوالہ کینٹ سے ہے۔ پچھلے چار سال سے ڈاکٹر حسین قیصرانی کی آن لائن کلائنٹ ہوں۔ اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ میں مسلسل ان کے زیر علاج ہوں۔ آخری بار مجھے دوا کی ضرورت چھ ماہ پہلے پیش آئی تھی۔ میرے بچے بھی ان کے زیر علاج رہے ہیں۔ جب 2014 میں، میں نے ان سے رابطہ کیا تو میرا بیٹا کانچ نکلنے (prolapse of rectum / Rectal prolapse) کے مسئلے کا شکار تھا۔ میں بہت پریشان تھی کیونکہ ایک لمبے عرصے سے علاج کروانے کے باوجود کوئی فائدہ نہیں ہو رہا تھا۔ یہ بات اس کی جسمانی اور ذہنی صحت کو بہت بری طرح متاثر کر رہی تھی۔ میں نے ڈاکٹر حسین قیصرانی سے علاج شروع کیا اور کرشماتی طور پر میرا بیٹا صرف ایک ہفتے میں ہی صحت read more [...]

عید قربان، گوشت الرجی اور معدہ کی خرابی – فیڈبیک

الحمدللہ دن بہت اچھا گزرا۔ میں بہت زیادہ ایکٹو تو نہیں تھی لیکن اگر پچھلی عیدوں سے موازنہ کروں تو یہ کمال کی تھی (صرف کھانے کی بات ہو رہی ہے)۔ پہلے بھی بڑی عید پہ گوشت کا کام کرتے کرتے معدہ بند ہو جاتا تھا لیکن مجھے بعد میں کافی دن دوائی کھانی پڑتی تھی اور کبھی کبھی ڈرپ یا انجیکشنز بھی ۔۔۔۔۔۔ میں یہ تو نہیں کہوں گی کہ معدہ بالکل اے ون ہو گیا ہے لیکن وہ کام کرتا رہا ۔۔۔۔ بالکل بند نہیں ہوا۔ دوپہر کو میں نے بہت کم چاول کھائے لیکن میں خوش تھی کہ میں نے کھائے تو ہیں۔۔۔ بھوک بھی محسوس ہو رہی تھی۔ کھانے کے بعد طبیعت بہت بوجھل رہی لیکن اللہ کے کرم سے کیفیت میں شدت نہیں آئی۔ آج میرا کچی لسی پینے کو دل کرتا رہا اور میں پیتی بھی رہی۔ حیرت کی بات ہے کی ایک وقت میں پورا گلاس read more [...]

سانس میں رکاوٹ، کمر درد، انگزائٹی، الرجی، غصہ، کان کی آوازیں اور معدے کی سخت خرابی – کامیاب کیس – حسین قیصرانی

کیس پریزینٹیشن، فیڈ بیک کے رواں اردو ترجمہ اور کمپوزنگ کے لئے محترمہ مہرالنسا کا شکریہ۔ ------------ آپ نے کبھی کسی ماہر شعبدہ باز کو دیکھا ہے جو ہاتھوں میں لمبی چھڑی تھامے ایک تنی ہوئی رسی پر، ہزاروں کے مجمع میں انتہائی پُر اعتماد انداز، انتہائی پھرتی اور کامیابی سے ایک سرے سے دوسرے سرے تک پہنچ جاتا ہے۔ آپ کو معلوم ہی ہو گا کہ وہ ایسا کیسے کر لیتا ہے۔ جی ہاں! آپ کی سوچ بالکل صحیح ہے کہ یہ سارا کھیل توازن کا ہے؛ جہاں توازن بگڑا وہاں کھیل خراب ہو جائے گا۔ زندگی کی تنی ہوئی رسّی پر کامیابی سے چلنے کے لئے بھی دل و دماغ میں توازن برقرار رکھنا بے حد ضروری ہے۔ جب تک توازن قائم رہے گا تب تک زندگی میں راحت اور سکون رہے گا۔ جیسے ہی ذرا سی لغزش ہوئی، زندگی کی کشتی ہچکولے لینے لگتی read more [...]

سرجری، پریگنینسی، قبروں، خون اور موت کا ڈر، خوف اور فوبیا – کامیاب علاج (حسین قیصرانی)۔

(اس کیس کے رواں اردو ترجمہ اور کمپوزنگ کے لئے محترمہ مہر النساء کا شکریہ۔) رات آدھی سے زیادہ گزر چکی تھی۔ بڑی مشکل سے خود کو نیند کے حوالے کرنے میں کامیاب ہو پائی تھی۔ یکایک ایمبولینس کے ہوٹر کی آواز میرے کانوں سے ٹکرائی اور ایک جھٹکے سے میری آنکھ کھل گئی۔ خوف کی ایک شدید لہر میرے بدن میں سرایت کر رہی تھی۔ ایمبولینس گھر کے قریب ہی رک گئی اور ہوٹر کی جگہ خواتین کی چیخ و پکار نے لے لی تھی۔ مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ سامنے والے گھر کے بزرگ اب نہیں رہے مگر مجھے ایسے لگ رہا تھا کہ مَیں نہیں رہی۔ اگرچہ کھڑکی کا پردہ اس پار کے سارے منظر کو مجھ سے اوجھل رکھے ہوئے تھا لیکن تخیل کے پردے پر سارے منظر واضح تھے۔ یہ احساس شدید خوف ناک اور اذیت ناک تھا کہ چند لمحے پہلے موت کا فرشتہ read more [...]

فسچولا بھگندر کا علاج – ہومیوپیتھک دوائیں اور کامیاب کیس – حسین قیصرانی

(کیس کی تحریر اور کمپوزنگ کے لئے محترمہ مہرالنساء کا خصوصی شکریہ!) اسلام آباد کے پُرفضا ماحول میں بچپن گزارنے والے اس نوجوان کو شروع سے ہی محنت اور اپنے زورِ بازو پر بھروسہ کرنے کی لگن تھی۔ اپنی دنیا خود تخلیق کرنے کے ولولہ اور عزم نے اُنہیں اپنے گھر بار تک کو چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔ اعلیٰ تعلیم کے لئے یورپ اور امریکہ میں سالہا سال گزارنا بھی اِسی جذبہ کی تکمیل کے لئے تھا۔ عین نوجوانی میں، انہوں نے اپنے شب و روز انتہائی وضع داری، شرافت و نجابت سے گزارے۔ اصول پسندی اور روایات کی پاسداری تو سکول کے زمانہ سے مزاج کا حصہ تھی اور ترقی یافتہ ممالک میں رہائش نے اس کو مزید نکھار دیا۔ یہ سب کچھ بہت زبردست تھا تاہم اس کا ایک بہت بڑا نقصان یہ ہوا کہ گھر کے کھانے اور فیملی کے read more [...]
About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]